حدیث نمبر: 21075
٢١٠٧٥ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الكريم عن عطاء قال: من قتل (وزغة) (١) كفر عنه سبع (خطيئات) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس نے ایک چھپکلی کو مارا اس کے سات گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [س]: (وزعة).
(٢) في [أ، ب]: (خطايات)، وفي [جـ، ز، ك]: (خطيات).