حدیث نمبر: 21059
٢١٠٥٩ - حدثنا عباد عن حجاج أنه كان لا يرى بالطير كله بأسا إلا أن (تقذر) (١) منه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج تمام پرندوں کو جائز قرار دیتے تھے سوائے ان کے جو گندگی کھائیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (تفذر).
٢١٠٥٩ - حدثنا عباد عن حجاج أنه كان لا يرى بالطير كله بأسا إلا أن (تقذر) (١) منه شيئًا.حضرت حجاج تمام پرندوں کو جائز قرار دیتے تھے سوائے ان کے جو گندگی کھائیں۔