مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾ باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
حدیث نمبر: 20945
٢٠٩٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن التيمي عن أبي (مجلز) (١) عن ابن عباس قال: طعامه ما قذف (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آیت میں وطعامہ سے مراد وہ مچھلی ہے جسے سمندر باہر پھینک دے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (مخلد).