حدیث نمبر: 20884
٢٠٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: أنا عبد اللَّه بن نمير قال: نا (مجالد) (١) عن الشعبي عن عدي بن حاتم قال: قلت يا رسول اللَّه! إنا قوم نرمي بالمعراض فما (يحل لنا) (٢) قال: "لا تأكل ما (أصبت) (٣) بالمعراض إلا ما ذكيّت" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عدی بن حاتم فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اگر ہم معراض سے شکار کریں تو کیا وہ ہمارے لیے حلال ہے ؟ حضور ﷺ نے فرمایا کہ معراض سے شکار کیا گیا صرف وہ جانور تمہارے لیے حلال ہے جسے تم ذبح کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (مخلد).
(٢) في [هـ]: (يحل نا).
(٣) في [ك]: (أمنت)، وفي [ز]: (أمرت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20884
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه أحمد (١٨٢٥٨)، وعبد الرزاق (٨٥٣١)، والطبراني [١٧/ (١٦٢)]، وأصله متفق عليه كما سبق في الذي قبله.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20884، ترقيم محمد عوامة 20069)