حدیث نمبر: 20844
٢٠٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن عطاء قال: سألته عن صيد المجوسي (للسمك) (١) فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ]، وزيادة (للسمك) في: [جـ، ز، ك].