مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2084
باب: جو آدمی کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا بھول جائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل ينسى المضمضة والاستنشاق
حدیث نمبر: 2084
٢٠٨٤ - حدثنا شريك عن مغيرة وأبي الهيثم عن إبراهيم قال: ليس الاستنشاق بواجب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ناک میں پانی ڈالنا واجب نہیں۔