مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
الرجل يرسل كلبه على صيد فيأخذ غيره باب: اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے لیکن وہ کوئی دوسرا جانور شکار کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20771
٢٠٧٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن عطاء قال: سألته عن الرجل يرمي الصيد فيصيب غيره قال: يأكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر آدمی کسی شکار کی طرف تیر پھینکے اور وہ کسی اور جانور کو لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کھالے۔