مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2077
باب: جو آدمی کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا بھول جائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل ينسى المضمضة والاستنشاق
حدیث نمبر: 2077
٢٠٧٧ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عائشة بنت عجرد عن ابن عباس قال: إذا صلى الرجل، فنسي أن يمضمض، ويستنشق من جنابة، أعاد المضمضة، والاستنشاق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب آدمی نماز پڑھ لے اور وہ غسل جنابت میں کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنا بھول گیا تھا تو دوبارہ کلی کرے اور ناک میں پانی ڈالے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة عائشة، أخرجه البيهقي ١/ ١٧٩، والدارقطني ١/ ١١٥.