مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2072

باب: جو حضرات آلہ تناسل کے سوراخ کی بے جاپر واہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں

من كان (يكره) أن يتفقد أحليله

حدیث نمبر: 2072
٢٠٧٢ - حدثنا محمد بن بشر قال: نا مسعر عن عمرو بن مرة قال: ما وساوسه بأولع ممن يراها (تعمل) (١) فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ شیطان کے وسوسے سب سے زیادہ اسی کے پیچھے پڑتے ہیں جو یہ سمجھتا ہے کہ وہ اس پر اثر کر رہے ہیں۔

حواشی
(١) في [د، هـ]: (يعمل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 2072
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2066»