مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20706
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20706
٢٠٧٠٦ - حدثنا عبدة عن إسماعيل بن رافع عن زيد بن (أسلم) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "اغزوا (تصِحُّوا) (٢) وتغنموا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جہاد کرو تندرست رہو گے اور مال غنیمت حاصل کرو گے۔
حواشی
(١) في [ط]: (مسلم).
(٢) في [ب]: (وانصحوا).