حدیث نمبر: 20706
٢٠٧٠٦ - حدثنا عبدة عن إسماعيل بن رافع عن زيد بن (أسلم) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "اغزوا (تصِحُّوا) (٢) وتغنموا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جہاد کرو تندرست رہو گے اور مال غنیمت حاصل کرو گے۔
حواشی
(١) في [ط]: (مسلم).
(٢) في [ب]: (وانصحوا).