حدیث نمبر: 20705
٢٠٧٠٥ - حدثنا عبيد اللَّه نا إسرائيل عن أبي إسحاق عن سعد بن عياض (قال) (١): كان رسول اللَّه ﷺ قليل الكلام قليل الحديث، فلما أمر بالقتال شمّر فكان من أشد الناس بأسًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد بن عیاض رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ زیادہ تر خاموش رہتے اور بہت کم بات فرماتے تھے۔ جب قتال کا حکم ہوتا تو اس کے لیے مستعد ہوجاتے اور سب لوگوں سے زیادہ بہادری کا مظاہرہ فرماتے ۔
حواشی
(١) سقط من: [س، ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة سعد بن عياض.