حدیث نمبر: 20704
٢٠٧٠٤ - حدثنا حسين بن علي عن جعفر بن برقان عن ميمون بن (مهران) (١) ⦗١٢٤⦘ قال: كان أبو بكر إذا أراد أن يبعث بعثًا (ندب) (٢) الناس فإذا كمل له (من) (٣) العدة ما يريد جهزهم بما كان عنده، ولم تكن الأعطية فرضت على عهد أبي بكر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ جب کوئی لشکر بھیجنے کا ارادہ کرتے تو لوگوں کو اس کے لیے جمع فرماتے ، جب مطلوبہ مقدار پوری ہوجاتی تو اپنے پاس موجود چیزوں سے انہیں سامان جہاد فراہم کرتے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور میں ” اعطیہ “ فرض نہ تھا۔
حواشی
(١) في [ز]: (مهدان).
(٢) في [س، ز]: (بدر)، وفي [ب]: (بدن)، وفي [ط، هـ]: (يدر).
(٣) في [س]: (في).
(٤) منقطع؛ ميمون لم يدرك أبا بكر.