مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20703
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20703
٢٠٧٠٣ - وكان (الحسن) (١) يقول: زوجين من ماله: (دينارين ودرهمين وعبدين (أو) (٢) اثنين) (٣) من كل شيء.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اپنے مال میں سے زوجین (دو) کا مطلب ہے: دو دینار، دو درہم، دو غلام، یا ہر چیز میں سے دو۔
حواشی
(١) في [ط]: (الحسين).
(٢) في [س، ك]: (و).
(٣) في [جـ]: (ديناران ودرهمان وعبدان أو اثنان)، وفي [هـ]: (اثنتين) بدل (اثنين).