مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 207
باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ سر کے مسح کے لئے نیا پانی لینا چاہیے
من قال: خذ لرأسك ماء جديدا
حدیث نمبر: 207
٢٠٧ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن أنه كان يجدد لمسح الرأس الماء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری سر کے مسح کے لئے نیا پانی لیا کرتے تھے۔