حدیث نمبر: 20691
٢٠٦٩١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن (نسير) (١) أن الربيع كان يأخذ الجعالة فيجعلها في المساكين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نسیر فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع رحمہ اللہ مال غنیمت میں سے مجاہد کو ملنے والے والا زیادہ حصہ لیتے تھے اور اسے مساکین میں تقسیم کردیتے تھے۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (بشير)، وفي [س، هـ]: (بشر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20691
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20691، ترقيم محمد عوامة 19883)