مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2069
باب: جو حضرات آلہ تناسل کے سوراخ کی بے جاپر واہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں
من كان (يكره) أن يتفقد أحليله
حدیث نمبر: 2069
٢٠٦٩ - [حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا مسعر عن منصور عن إبراهيم قال: ما تفقده إنسان؟ إلا رأى ما يكره، أو يسوؤه، يعني: بلة طرف الإحليل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو انسان بھی اسے کھوج کر دیکھتا ہے وہ ضرور ایسی چیز دیکھتا ہے جو اسے ناپسند ہو یا اسے پریشان کرے، یعنی آلۂ تناسل کے سوراخ کی تری۔