حدیث نمبر: 20689
٢٠٦٨٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن معدان بن (حدير) (١) الحضرمي (عن) (٢) (عبد الرحمن) (٣) بن (جبير بن نفير) (٤) الحضرمي عن أبيه قال: قال رسول ⦗١٢٠⦘ اللَّه ﷺ: "مثل الذين يغزون من أمتي ويأخذون الْجُعْلَ (يتقوُّون) (٥) به على عدوهم كمثل أم موسى ترضع ولدها وتأخذ أجرها" (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جبیر بن نفیر حضرمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے وہ لوگ جو جہاد کرتے ہیں اور جہاد کر کے مال غنیمت میں دوسرے مجاہدین سے زیادہ حصہ لیتے ہیں اور دشمن کے خلاف اسے بطور طاقت کے استعمال کرتے ہیں۔ ان لوگوں کی مثال حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کی سی ہے جو اپنے بیٹے کو دودھ پلاتی تھیں اور (فرعون سے) اس کا عوض لیتی تھیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (جرير)، وفي [ز]: (جابر).
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (عبد الرحيم).
(٤) في [س]: (يعمر بن جبير)، وفي [أ، ب، ز، ط، ك]: (نفير بن جبير).
(٥) في [س، ط]: (يتقون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20689
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل مجهول؛ معدان مجهول، وعبد الرحمن تابعي، أخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٣٦١) وأبو داود في المراسيل (٢٣٢)، والبيهقي ٩/ ٢٧.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20689، ترقيم محمد عوامة 19881)