مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20684
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20684
٢٠٦٨٤ - (قال) (١): وإن جعلتها في عبد أو أمة فهو غير طائل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اور اگر تم اسے کسی غلام یا باندی میں لگا دو تو یہ کوئی فائدہ مند بات نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: سقط.
(٢) مجهول؛ لجهالة عبيد بن الأعجم، أخرجه عبد الرزاق (٩٤٦١)، والبيهقي ٩/ ٢٧، وابن حبان في الثقات ٥/ ٦٦.