مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20683

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20683
٢٠٦٨٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن (عبيد) (١) بن الأعجم ⦗١١٨⦘ قال: سألت ابن عباس (عن) (٢) الجعائل (قال) (٣): إن جعلتها في سلاح أو كراع في سبيل اللَّه فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید بن اعجم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے جعائل (جہاد پر جانے کے معاوضوں) کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم اس مال کو اللہ کے راستے میں کسی ہتھیار یا گھوڑے پر خرچ کرو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في التاريخ الكبير ٥/ ٣٧٣، والجرح والتعديل ٥/ ٣٠٧، والثقات لابن حبان ٥/ ٦٥، المنفردات والوحدان ص ١٣٢: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [جـ]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20683
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19877»