حدیث نمبر: 20683
٢٠٦٨٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن (عبيد) (١) بن الأعجم ⦗١١٨⦘ قال: سألت ابن عباس (عن) (٢) الجعائل (قال) (٣): إن جعلتها في سلاح أو كراع في سبيل اللَّه فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن اعجم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مال غنیمت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم اس مال کو کسی ہتھیار یا گھوڑے پر خرچ کرو تو اس میں کوئی حرج نہیں اور اگر کسی غلام یا باندی میں خرچ کردو تو مناسب بات نہیں۔

حواشی
(١) في التاريخ الكبير ٥/ ٣٧٣، والجرح والتعديل ٥/ ٣٠٧، والثقات لابن حبان ٥/ ٦٥، المنفردات والوحدان ص ١٣٢: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [جـ]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20683
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20683، ترقيم محمد عوامة 19877)