حدیث نمبر: 20675
٢٠٦٧٥ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) نا شعبة عن أبي الفيض قال: سمعت سعيد بن جابر (الرعيني) (٢) عن أبيه يحسب (٣) (أن) (٤) أبا بكر شيع جيشًا فمشى معهم فقال: الحمد للَّه اغبرت أقدامنا في سبيله! قال: فقال رجل: إنما شيعناهم، فقال: إنما جهزناهم وشيعناهم و (دعونا لهم) (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر رعینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہایک لشکر کو رخصت کرتے ہوئے ان کے ساتھ چلے تو فرمایا کہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہمارے قدم اس کے راستے میں گرد آلود ہوگئے، ایک آدمی نے کہا کہ ہم تو محض ان کے پیچھے چلے ہیں۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم نے انہیں تیار کیا، ہم ان کے پیچھے چلے اور ہم نے ان کے لیے دعا کی ہے۔

حواشی
(١) في [س، ز، ط، ك]: (بكر)، وفي [أ، ب، جـ]: (كثير).
(٢) في [أ، ب]: (الدعييني)، وفي [س، ط]: (الرعبي).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: زيادة (قال يحسب الشك منه).
(٤) في [ط]: (لأن).
(٥) في [س]: (دعوناهم).
(٦) مجهول؛ لجهالة سعيد بن جابر الرعيني وأبيه، أخرجه البيهقي ٩/ ١٧٣.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20675
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20675، ترقيم محمد عوامة 19870)