مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20676
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20676
٢٠٦٧٦ - حدثنا ابن أبي (غنية) (١) عن أبيه عن (إسماعيل) (٢) بن أبي خالد عن قيس أو غيره (٣) قال: بعث أبو بكر جيشًا إلى الشام فخرج يشيعهم على رجليه فقالوا: يا خليفة رسول اللَّه، (أن) (٤) لو ركبت قال: (إني) (٥) احتسب (خطاي) (٦) في سبيل اللَّه (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے شام کی طرف لشکر روانہ فرمایا اور آپ پیدل ان کے ساتھ چلے۔ لوگوں نے کہا اے اللہ کے رسول کے خلیفہ ! آپ سوار ہوجائیں۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں اللہ کے راستے میں اپنے قدموں پر اجر کی امید رکھتا ہوں۔
حواشی
(١) في [ط]: (عينيه) وفي [س]: (عينه)، وفي [هـ]: (عيينة).
(٢) في [س]: (إسرائيل).
(٣) في [هـ]: زيادة (يحسب الشك منه).
(٤) سقط من: [جـ، س].
(٥) سقط (إني) من: [س، ط، هـ].
(٦) في [جـ، س، ك]: (خطائي).