حدیث نمبر: 2067
٢٠٦٧ - حدثنا شريك عن ليث عن مجاهد قال: ست من فطرة إبراهيم: قص الشارب، والسواك، والفرق، وقص الأظفار] (١)، والاستنجاء، وحلق العانة، قال: ثلاثة في الرأس، وثلاثة في الجسد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ چھ چیزیں ابراہیم کی فطرت کا حصہ ہیں، مونچھیں تراشنا، مسواک کرنا، بالوں کی مانگ نکالنا، ناخن کاٹنا، استنجا کرنا اور زیر ناف بالوں کو مونڈھنا۔ تین کا تعلق سر سے اور تین کا تعلق باقی جسم سے ہے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين في [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 2067
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2067، ترقيم محمد عوامة 2061)