مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20667
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20667
٢٠٦٦٧ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) عن صدقة بن المثنى قال: سمعت جدي (رياح) (٢) (بن الحارث) (٣) يذكر عن سعيد (بن زيد) (٤) بن عمرو بن نفيل يقول: واللَّه لمشهد (يشهده) (٥) الرجل منهم يومًا واحدًا في سبيل اللَّه مع رسول اللَّه ﷺ (٦) (أغبر) (٧) فيه وجهه، أفضل من عمل أحدكم ولو عمَّر عُمر نوح (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم! ان (صحابہ) میں سے کسی آدمی کا اللہ کے رسول ﷺ کی معیت میں اللہ کے راستے میں جہاد کی غرض سے ایک ایسا دن گذارنا جس میں چہرہ غبار آلود ہوجائے یہ تم میں سے کسی کے عمر نوح ملنے پر ساری عمر عبادت کرنے سے افضل ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (بشير).
(٢) في [س، هـ]: (رباح).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) سقط من: [ك].
(٥) في [جـ]: (شهده)، وفي [س]: (يشهد).
(٦) في [ب، جـ، ز]: زيادة ﷺ.
(٧) في [س]: (أغير).