مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20666
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20666
٢٠٦٦٦ - حدثنا محمد بن بشر نا عبد العزيز بن عمر حدثني يزيد (بن يزيد) (١) (ابن) (٢) جابر عن مكحول عن بعض أصحاب النبي ﷺ أن الدعاء كان يستحب عند نزول القطر وإقامة الصلاة والتقاء (الصفين) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ بعض صحابہ رضی اللہ عنہم سے نقل کرتے ہیں کہ تین مواقع پر دعا کرنا مستحب سمجھا جاتا تھا: بارش کے وقت، نماز کی اقامت کے وقت اور جنگ میں صفوں کے آمنے سامنے ہونے کے وقت۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (عن).
(٣) في [جـ]: (الجمعين).