مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20650
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20650
٢٠٦٥٠ - فقال موسى: سمعت (أشياخنا) (١) يقولون: (زوجين) (٢): (دينار ⦗١٠١⦘ ودرهم) (٣) أو درهم ودينار.مولانا محمد اویس سرور
راوی موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے شیوخ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ زوجین سے مراد دینار اور درہم یا درہم اور دینار ہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (أشياخن).
(٢) سقط من: [س، هـ].
(٣) في [س، ط، هـ]: (ديناران).