مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20649

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20649
٢٠٦٤٩ - حدثنا زيد بن حباب (نا) (١) موسى بن عبيدة عن عبد اللَّه بن عبد اللَّه بن حكيم بن حزام قال: من أنفق (زوجين) (٢) في سبيل اللَّه لم يأت بابًا من أبواب الجنة إلا فتح له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عبد اللہ بن حکیم بن حزام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس نے اللہ کے راستے میں زوجین کو خرچ کیا وہ جنت کے جس دروازے سے بھی جائے گا وہ اس کے لیے کھول دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (ثنا)، وفي [ز، ك]: (أنا).
(٢) في [س]: (روحين)، وانظر: الاستذكار (٥/ ١٤٧).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20649
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19845»