مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2060
باب: اگر کسی کے کپڑوں پر بارش کا کیچڑ لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يخوض طين المطر
حدیث نمبر: 2060
٢٠٦٠ - حدثنا (حسين بن علي) (١) عن زائدة عن إبراهيم بن المهاجر عن عمرو بن عبد اللَّه قال: (كان هزيل) (٢) يخوض (الرداغ) (٣) في خفيه، ثم يصلي فيهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہزیل موزے پہن کر بارش کے کیچڑ میں چلتے تھے پھر انہی موزوں میں نماز پڑھ لیتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (الجعفي).
(٢) في [أ، خ، هـ]: (كان عبد اللَّه).
(٣) في [أ]: (الزراع).