حدیث نمبر: 20518
٢٠٥١٨ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: شيوخًا وشبابًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے اس کی تشریح جوان اور بوڑھوں سے اور حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ نے اس کی تشریح ہوشیار اور نادان سے کی ہے۔
٢٠٥١٨ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: شيوخًا وشبابًا.حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے اس کی تشریح جوان اور بوڑھوں سے اور حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ نے اس کی تشریح ہوشیار اور نادان سے کی ہے۔