مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20519
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20519
٢٠٥١٩ - قال قتادة: (نشاطًا) (١) وغير نشاط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ نے اس کی تشریح خوشی سے اور بغیر خوشی کے (یعنی ہشاش بشاش ہو یا نہ ہو) سے کی ہے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (نشاط).