مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يغسل البول من المسجد باب: جو حضرات مسجد سے پیشاب کو دھونے کا حکم دیتے ہیں
حدیث نمبر: 2049
٢٠٤٩ - حدثنا أبو أسامة قال حدثنا إسماعيل عن قيس قال: بال أعرابي في المسجد، فأمر النبي ﷺ فصب على بوله ماء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر پانی بہانے کا حکم دیا۔