مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20485
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20485
٢٠٤٨٥ - حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن ثمامة بن عبد اللَّه بن أنس (عن أنس) (١) قال: (أتيت) (٢) على ثابت بن قيس يوم اليمامة وهو (متحنط) (٣) فقلت: ⦗٢٣⦘ أي عم! ألا ترى ما لقي الناس؟ فقال: الآن يا ابن أخي (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں جنگ یمامہ کے دن حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، وہ (میت والی) خوشبو حنوط لگا رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ چچا جان ! کیا آپ دیکھ نہیں رہے کہ لوگوں کے ساتھ کیا معاملہ ہوا ؟ انہوں نے فرمایا : اے بھتیجے ! ابھی (آتا ہوں)۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (أتينا).
(٣) في [أ، س، ط]: (متحيط).