مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20484

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20484
٢٠٤٨٤ - حدثنا وكيع نا مغيرة بن زياد عن مكحول قال: (جاء) (١) رجل إلى النبي ﷺ فقال يا رسول اللَّه! إن الناس قد غزوا، (وحبسني شيء) (٢)، (فدلني) (٣) على عمل يلحقني بهم قال: "هل تستطيع قيام الليل؟ " قال: أتكلف ذلك! (قال) (٤): "هل تستطيع صيام النهار؟ " قال: نعم! قال: "فإن إحياءك (ليلتك) (٥)، وصيامك نهارك كنومة أحدهم" (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی پاک ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ لوگوں نے اللہ کے راستے میں جہاد کیا اور میں کسی مجبوری کی وجہ سے رہ گیا، مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیجئے کہ میں ان کے برابر ہو جاؤں، حضور ﷺ نے اس سے پوچھا کہ کیا تم رات کو قیام کرنے کی طاقت رکھتے ہو ؟ اس نے کہا : میں ایسا کرلوں گا۔ آپ نے دریافت فرمایا کہ کیا تم ہر دن کو روزہ رکھنے کی طاقت رکھتے ہو ؟ اس شخص نے کہا کہ جی ہاں ! میں ایسا کرلوں گا، حضور ﷺ نے فرمایا کہ تمہارا رات کو قیام کرنا اور دن کو روزہ رکھنا ان میں سے ایک کے سونے کے برابر ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ]: (حسبي)، وفي [ب]: (وكبر شني).
(٣) في [س]: (قدلتي).
(٤) في [س]: سقطت.
(٥) في [س، ط]: (ليلة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20484
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ مكحول تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19683»