مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الجنب والعائض يرشان المسجد باب: کیا جنبی اور حائضہ مسجد میں پانی چھڑک سکتے ہیں؟
حدیث نمبر: 2047
٢٠٤٧ - حدثنا أبو بكر قال نا معاذ عن أشعث عن الحسن وابن سيرين أنهما قالا: لا بأس أن يرش الجنب، والحائض المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جنبی اور حائضہ مسجد میں پانی چھڑک سکتے ہیں۔