مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في القيء والخمر يصيب الثوب باب: قے یا شراب کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2046
٢٠٤٦ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن ليث عن مجاهد قال: إذا أصاب ثوبك خمر؛ فاغسله، (هو أشد من الدم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے کپڑوں پر شراب لگ جائے تو اسے دھو لو، کیونکہ یہ خون سے زیادہ بری ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (هو شر من الدم).