مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20441
باب: عورت کی شرمگاہ اس کے پاس امانت ہے
من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
حدیث نمبر: 20441
٢٠٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن حماد بن زيد عن أيوب (السختياني) (١) عن سليمان بن يسار قال: ذكر عنده عدد النساء فقال: إنا لم (نؤمر) (٢) أن (نفتحهن) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ کے سامنے عورتوں کی عدتوں کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہمیں یہ حکم نہیں دیا گیا کہ ہم ان کی جانچ پڑتال کریں۔
حواشی
(١) في [س]: (السجتياني)، وفي [أ]: (السحينتاني).
(٢) في [س، هـ]: (نؤمن).
(٣) أي: نفتشهنّ، وفي [س]: (تقجهن)، وفي [هـ]: (يصحن)، وفي [أ]: (نقبحهن)، وفي [ط]: (يعمن).