مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20440
باب: عورت کی شرمگاہ اس کے پاس امانت ہے
من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
حدیث نمبر: 20440
٢٠٤٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) عبيد بن عمير قال: من الأمانة: أن المرأة اؤتمنت على فرجها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے پاس اس کی شرمگاہ امانت کے طور پر رکھوائی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (و).