حدیث نمبر: 20440
٢٠٤٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) عبيد بن عمير قال: من الأمانة: أن المرأة اؤتمنت على فرجها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کے پاس اس کی شرمگاہ امانت کے طور پر رکھوائی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (و).