مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20438
باب: عورت کی شرمگاہ اس کے پاس امانت ہے
من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
حدیث نمبر: 20438
٢٠٤٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا (وكيع) (١) قال: نا سفيان عن الأعمش عن أبي (الضحى) (٢) عن مسروق عن أبي قال: إن من الأمانة: أن المرأة اؤتمنت على فرجها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امانت داری کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ عورت اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [أ، ز].