مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20437
باب: عورت کی شرمگاہ اس کے پاس امانت ہے
من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
حدیث نمبر: 20437
٢٠٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث وعلي بن (هاشم) (١) عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق عن أبي قال: إن من الأمانة أن المرأة اؤتمنت على فرجها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امانت میں سے یہ بھی ہے کہ عورت کے پاس اس کی شرمگاہ امانت کے طور پر رکھوائی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (هشام).