حدیث نمبر: 20437
٢٠٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث وعلي بن (هاشم) (١) عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق عن أبي قال: إن من الأمانة أن المرأة اؤتمنت على فرجها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی الضحی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کے پاس اس کی شرمگاہ امانت کے طور پر رکھوائی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (هشام).