مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20430

باب: عورت کا اپنے خاوند کی وفات پر سوگ منانا

ما قالوا في إحداد المرأة على زوجها؟

حدیث نمبر: 20430
٢٠٤٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن حميد ابن نافع أنه سمع زينب بنت أم سلمة (تحدث) (١) أنها سمعت أم سلمة وأم حبيبة (تذكران) (٢) أن امرأة أتت النبي ﷺ فذكرت أن ابنة لها توفي عنها زوجها، فاشتكت عينها فهي تريد أن تكحلها، فقال رسول اللَّه ﷺ: "قد كانت (إحداكن) (٣) (ترمي) (٤) بالبعرة (على) (٥) رأس الحول، وإنما هي أربعة أشهر وعشرًا" (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ام سلمہ اور حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہ ما روایت کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ ایک خاتون حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ ان کی ایک بیٹی کا خاوند انتقال کرگیا ہے۔ اس کی آنکھ میں تکلیف ہے اور وہ سرمہ لگانا چاہتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے ایک سال پورے ہونے پر اونٹ کی مینگنی پھینکتی تھی، اب تو عدت چار مہینے دس دن ہے۔

حواشی
(١) في [س، ط، ك]: (يحدث).
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (تحدث).
(٣) في [س، ط]: (إحديكن).
(٤) في [س]: (ترى).
(٥) في [هـ]: (عند).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20430
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣٣٨)، ومسلم (١٤٨٨).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 19630»