مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20422
باب: اگر نامکمل بچہ پیدا ہوجائے تو کیا عدت مکمل ہوجائے گی؟
ما قالوا في السقط تنقضي به العدة؟
حدیث نمبر: 20422
٢٠٤٢٢ - قال: وقال ابن شبرمة: حتى يستبين ويعرف أنه (ولد) (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ ابن شبرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ (عدت اس وقت تک مکمل نہیں ہوگی) جب تک یہ واضح نہ ہوجائے اور پہچان نہ لیا جائے کہ یہ بچہ ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (ولده).