مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20419
باب: اگر نامکمل بچہ پیدا ہوجائے تو کیا عدت مکمل ہوجائے گی؟
ما قالوا في السقط تنقضي به العدة؟
حدیث نمبر: 20419
٢٠٤١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إن (أسقطت) (١) الحرة فقد أنقضت عدتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ اور محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آزاد عورت نے نامکمل بچے کو جنم دیا تو اس کی عدت مکمل ہوگئی۔
حواشی
(١) سقط من: [س].