مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20418
باب: اگر نامکمل بچہ پیدا ہوجائے تو کیا عدت مکمل ہوجائے گی؟
ما قالوا في السقط تنقضي به العدة؟
حدیث نمبر: 20418
٢٠٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا حسن عن مطرف عن عامر قال: السقط بمنزلة الولد التام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نامکمل بچہ پورے بچے کے حکم میں ہے۔