مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20411
باب: اگر ایک آدمی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے کہا جائے کہ اس کو طلاق دے دے تو کیاحکم ہے؟
الرجل يتزوج المرأة وله غيرها فقيل: طلقها
حدیث نمبر: 20411
٢٠٤١١ - وقال وكيع: (والناس) (١) على قول الحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ حضرت حکم رحمہ اللہ کے قول پر ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (البائن).