مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20410
باب: اگر ایک آدمی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے کہا جائے کہ اس کو طلاق دے دے تو کیاحکم ہے؟
الرجل يتزوج المرأة وله غيرها فقيل: طلقها
حدیث نمبر: 20410
٢٠٤١٠ - قال مجاهد: بانت التي لم يدخل بها، ووقع على الأخرى تطليقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس سے دخول نہیں کیا وہ بائنہ ہوجائے گی اور دوسری پر ایک طلاق واقع ہوگی۔