مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20407

باب: قرآن مجید کی آیت{للرجال علیھن درجۃ} کی تفسیر

ما قالوا في قوله: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾

حدیث نمبر: 20407
٢٠٤٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن السدي عن أبي مالك: ﴿وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ﴾، قال: يطلقها وليس لها من الأمر شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو مالک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { للرجال علیھن درجۃ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادیہ ہے کہ وہ اس کو طلاق دے سکتا ہے لیکن عورت کے ہاتھ میں طلاق کا اختیار نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20407
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19611»