مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2040
باب: مکھی اور پسو کے خون کا حکم
في دم البراغيث والذباب
حدیث نمبر: 2040
٢٠٤٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن جابر عن عامر وعطاء قالا: لا بأس بدم البراغيث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ پسو کے خون میں کوئی حرج نہیں۔